لاہور+ اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ گذشتہ روز بھی جاری رہی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے رہے جس پر لوگ سراپا احتجاج بنے رہے جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین صبح ساڑھے 6 سے صبح ساڑھے 8 بجے اور شام ساڑھے 6 سے ساڑھے 8 بجے تک کھانا تیار کر لیا کریں۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ کہ گھریلو صارفین صبح ساڑھے 6سے صبح ساڑھے 8بجے اور شام ساڑھے 6سے ساڑھے 8بجے تک کھانا تیار کر لیا کریں تاکہ انہیں گیس پریشر میں کمی کے باعث کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دوسری جانب کمپنی نے گیس کی بچت، پریشر میں کمی کو روکنے اور طلب و رسد میں عدم توازن ختم کرنے کےلئے گھریلو صارفین کو کونیکل بیفلز کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کے ترجمان نے بتایا کہ کونیکل بیفل واٹر گیزرز میں لگوا کر گیس کی بہت زیادہ بچت کی جا سکتی ہے۔ علاوہ ازیں لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی بندش گزشتہ روز بھی جاری رہی جبکہ کئی علاقوں میں پانی کی بھی قلت رہی۔
گیس کی لوڈشیڈنگ ،عوام کے احتجاج پرمحکمہ گیس نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے شہریوں کواہم مشورہ دے ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































