پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرکی قدرمیں اضافے سے ایک طرف روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے تو دوسری طرف سعودی ریال کی قدرمیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی ہوئی ۔پیرکے روزسعودی ریال کی قیمت خرید 28.5روپے جبکہ قیت فروخت 28.2روپے رہی جس کی وجہ سے روپے کی قدرمیں 0.3فیصداضافہ ہوا۔واضح رہے کہ پاکستانی روپے کی قدراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے کم رہی جبکہ انٹربینک ریٹ میں پاکستانی روپے کی قدرمیں ڈالرکے مقابلے میں کچھ اضافہ دیکھاگیا۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…