جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں یکم جنوری 2016 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 26 دسمبر تک ملک میں امپورٹ کیے گئے تیل کی قیمت کے اعدا دو شمار کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریبا 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رہنے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ او بی سی کے قیمت میں ایک روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے ، ماہرین کے مطابق وزارت خزانہ کیجانب سے ٹیکس میں ردوبدل اگلے ماہ کیلئے قیمت پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…