اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں کام کرنے والی ایک کار ساز کمپنی نے نئے پلانٹس پر مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیش کش کر دی۔یہ بات آٹو پارٹس ایسو سی ایشن کے سابق چیئرمین منیر بانا نے ایک انٹرویو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں کام کرنے والی تین جاپانی کار ساز کمپنیوں میں سے ایک نے پیش کش کی ہے کہ جو مراعات چین یا نئی کمپنیوں کو کار سازی کے پلانٹس پر دی جا رہی ہے وہ انہیں بھی دی جائیں تو وہ نیا کار پلانٹ لگائے گی۔منیر بانا نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے اب تک اس بڑی پیش کش کش جواب نہیں دیا گیا جو مناسب نہیں ¾ سابق چیئرمین آٹو پارٹس ایسو سی ایشن کے مطابق اگر حکومت کی جانب سے نئی کار ساز کمپنیوں کیساتھ پرانی کمپنیوں کے نئے پلانٹس پر بھی رعایت ہو تو مسابقت کے ساتھ ساتھ روزگار کو بھی فروغ ملے گا۔
کار ساز کمپنی کی مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...



















































