کراچی(ویب ڈیسک)بینک دولت پاکستان نے آج سے شروع ہونے والی 4 تعطیلات کے دوران تمام بینکوں کی اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ و کمرشل بینکوں کے حکام سے کہاہے کہ وہ (آج) جمعرات سے اتوار کی رات تک اپنی اے ٹی ایمز کی مانیٹرنگ یقینی بنائیں اور ان میں کرنسی کا اسٹاک بھی رکھاجائے تاکہ بینکوں کے کھاتہ داران کو ان تعطیلات میں کسی مشکل کاسامنا نہ کرناپڑے۔
اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر ا سٹاک رکھا جائے،اسٹیٹ بینک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق



















































