جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ شیڈول میں گیس کے گھریلو صارفین کے کھانا پکانے اوقات کو مخلوظ حاطر رکھا گیا ہے جس کے تحت گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے شام 6بجے سے رات 9بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…