اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستان کا وفد ستمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کرے گا۔پاکستان اسٹیل کی نج کاری کا کام تیز کردیا گیا پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں سال کے آخر تک پاکستان اسٹیل کی نج کاری کی یقین دہانی کرا دی۔ پاکستان اسٹیل کے قرضہ جات اور نقصانات کی مجموعی مالیت تین سو پچیس ارب روپے سے تجاوز کرچکی ہے اور انتظامیہ تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان اسٹیل کے پیداواری اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوگی۔
پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































