اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے ایف بی آر کے مطالبے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی سفارش کردہ سمری کے مطابق قیمتوں کمی نہ کر کے 10 سے 15ارب روپے کی اضافی ٹیکس وصولیوں پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی سفارش کے مطابق 7 روپے کے بجائے صرف 2 سے 3 روپے کا ریلیف دینے پر غور کیا جارہاہے، حتمی فیصلہ 31 اگست کو کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے قیمتیں کم کرنے کی مخالفت کی ہے کہ قیمتیں کم کرنے سے ٹیکس وصولیاں کم ہونگی اور ٹیکس وصولیوں کا ہد ف پورا نہیں ہو سکے گا۔ آئل کمپنیاں بھی کہہ رہی ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سے انھیں خسارہ ہو گا، اس لیے حکومت نے صرف2 سے 3 روپے کا ریلیف دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔
حکومت کا تیل کی قیمتوں میں سات روپے کے بجائے تین روپے کمی پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































