پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے، جن کے تحت مختلف شعبہ جات میں سبسڈی دی جائےگی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری نے کپاس کے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کےلئے مختلف سفارشات پیش کیں ہیں، جن میں پیدواری لاگت کم کرنے کے لئے کھاد سمیت کیڑے مار ادویات کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ اور کاشتکاروں کو کیش سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز شامل ہے کمیٹی کے مطابق زراعت کے شعبے پر جی ایس ٹی ہٹانے کا مقصد بلند پیداواری لاگت کے ستائے کسانوں کی مشکلات کو کم کرنا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…