منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن ماکیٹ میں ڈالر 20ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، پاکستان میں 40پیسے تک اضافہ ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق گذشہ پانچ روز میں پاکستان کے اندر ڈالر کی قدر میں بڑی حد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، افغانستان میں بھی ڈالر 105سے بڑھ کے 106روپے میں فروخت ہونے لگا ہے ، معاشی ماہرین اس کا ذمہ دار ڈالر کی غیر قانونی اسمگلنگ کو ٹھہرا رہے ہیں ، پاکستان میں بھی روپیہ کی قدر میں کمی سے اسٹاک ایکسچینج متاثر ہوسکتی ہے ، چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ملک بوستان کے مطابق حج سیزن کے باعث پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 40پیسے اضافہ ہوا ہے ، ان  کا کہنا ہے کہ موجودہ سطح کچھ عرصے تک برقرار رہنے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…