منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں تین روپے فی کلو کمی

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) ہول سیل سطح پر لگا دالوں کی قیتوں کو بریک اور دالیں دو سے تین روپے سستی ہوگئیں۔ دال چنا ہو یا دال ماش ، مونگ کی دال ہو یا مسور کی دال ، سب کی سب ہیں سستی ہونے کو بے قرار۔ ہول سیل ذرائع سے آئی ہے خبر کہ ان کی قیمتوں میں رہا نہیں ہے دم اور مل رہی ہیں دو سے تین روپے کم۔ دال چنا تین روپے کی کمی کے بعد اب ہوگئی ہے 100 روپے فی کلو۔ دال ماش میں ہوئی 3 روپے کمی اور مل رہی ہے 164 فی کلو ، 2 روپے کی کمی کے بعد مونگ کی دال کی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ مسور کی دال نے بھی دیا خوب ساتھ 2 روپے کمی کے بعد قیمت 113 روپے فی کلو ہوگئی۔ مگر اب عوام کو کرنا پڑے گا تھوڑا انتظار کیونکہ ابھی ریٹیل سطح پر قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…