اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ، تنخواہ دار طبقے کو اکتیس اگست اور غیر تنخواہ دار افراد کو تیس ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانا ہوں گے ، ایف بی آر ٹیکس وصولی کا دائرہ کا ربڑھانے کیلئے کوششیں جاری ہیں ، ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال جولائی میں گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں چھ فیصد زائد ٹیکس وصول کیاگیا ، گذشتہ ماہ ایک سو چالیس ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ سال دو ہزار چودہ پندرہ کے پہلے ماہ میں ایک سو تینتیس ارب روپے وصول کئے گئے ، ایف بی آر مقررہ تاریخ تک گوشوار ے جمع نہ کروانے والوں کو نوٹسز جاری کریگا، تنخواہ دار افراد کیلئے اکتیس اگست اور غیر تنخواہ دار افراد کو تیس ستمبر تک ٹیکس ریٹر نز جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے ۔
ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ



















































