منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ڈالرکے مقابلے میں چینی یوان کی قیمت میں کمی ریکارڈ

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ڈالرکے مقابلے میں چینی یوان کی قیمت میں9.1فیصد کی ریکارڈکمی کردی گئی۔ایک ڈالر 6.28 یوان کا ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیپلزبینک آف چائنا نے آج ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدر میں ایک اعشاریہ دوفیصد کمی کی ہے جس کے بعد ایک ڈالر چھ اعشاریہ اٹھائیس یوان کا ہوگیا ہے۔ چینی سینٹرل بینک روزانہ ڈالرکے مقابلے میں یوان کی قدرکا تعین کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس جولائی میں چینی برآمدات میں گزشتہ برس جولائی کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ تین فیصد کمی دیکھی گئی جس کے سبب یوان کی قدرکم کی گئی ہے تاکہ برآمدات میں اضافہ کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…