اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2015 |

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گا ہے، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر فضل جیلانی کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے لاگت سے شروع کیا جارہا ہے، ابتدا میں کچھ ماہ تک تین ہوائی جہاز اندورن ملک استعمال کیے جائیں گے جس کے بعد سیال ایئر بین الاقوامی سطح پر کام کرے گی۔ سیال ایئر مں فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور تجربہ کار عملہ خدمات سر انجام دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…