منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سرکاری زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں38 کروڑ ڈالربڑھ گئے

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 31جولائی کو بڑھ کر 18 ارب 82 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 31 جولائی کو ختم ہفتے میں مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 13ارب 76 کروڑ 68 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی اور دیگر بینکوں کے پاس موجود ذخائر کی مالیت 5 ارب 5 کروڑ 53 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافے کی وجہ 41 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے انفلوز بنے جس میں کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کی مد میں ملنے والے 33 کروڑ70لاکھ ڈالر بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…