منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے920روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 720روپے منافع ملے گا۔ڈیفنس سیونگ اسکیم کے تحت پہلے مہینے 3700روپے جبکہ آخری مہینے 4400روپے منافع ملے گا۔اس اسکیم کے تحت 100000روپے دس سال میں 240000 روپے ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…