اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ 8 فیصد پر آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جولائی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ آٹھ فیصد پر آگئی جو بارہ سال کی کم ترین سطح ہے ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح دو فیصد سے بھی کم پر آگئی جو جولائی دو ہزار تین کے بعد افراط زر کی کم ترین سطح ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل سمیت مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کی شرح پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوئی ۔ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں استحکام اور حکومت کا نئے نوٹوں کی چھپائی میں گریز سے بھی مہنگائی کم کرنے میں مدد ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…