کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا ۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ –
ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار



















































