اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس پرتاجروں کے تحفظات مذاکرات کے ذریعے دور کرنا چاہتے ہیں ¾ہمارے دروازے ہراس شخص کیلئے کھلے ہیں جو مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ایک انٹرویو میں چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا کہ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں اور کسی بھی نوعیت کے مذاکرات کیلئے ان کے دروازے کھلے ہیں۔ طارق باجوہ کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس صرف ٹیکس نادہندگان کیلئے ہے۔
ود ہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں کے تحفظات دور کرناچاہتے ہیں ، طارق باجوہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار



















































