آئندہ مالی سال کےلیے ریونیوہدف 3100ارب روپے مقرر

21  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اگلے مالی سال کے لیے محصولات کا ہدف 3100 ارب روپے مقرر کیا ہے۔سینٹرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے مالی سال 2015-16کے لیے محصولات وصولی کا ہدف 3200 ارب روپے مقرر کرنے کا کہا گیا تھا لیکن گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ایف بی آر حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد یہ ہدف 3100ارب روپے مقرر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
یاد رہے کہ رواں مالی سال کے لیے محصولات کا ہدف 2810ارب روپے مقرر کیا گیا تھا لیکن بعد میں اسے کم کر کے 2605ارب روپے تک کم کیا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی ا?ر نے یقین دھانی کروائی ہے کہ اس ہدف کو کم نہیں کرناپڑے گا۔ اس سلسلے میں چیمبرز آف کامرس کے نمائندوں کو بھی اعتماد میںلیا گیا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…