جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وسطی ایشیاءاور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیائ اور سمندری تجارت کی راہداری ہے جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور کی مغربی شاخ پاکستان کی ایران، افغانستان اور وسطی ایشیاء تک تجارت کو سہل بنائے گی جبکہ کاریڈور بننے کے بعد کاشغر سے وسطی ایشیائش اور روس تک وسیع تر تجارت روٹ قائم ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے مابین براہ راست فلائٹس اور بزنس کمیونٹی کیلئے ویزوں کے عمل کو سہل بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…