اور دیگر ٹیکسز مد میں53.569ارب روپے موصول ہوئے ہیں۔پراونشل نان ٹیکس آمدن میں مارک اپ سے 8ملین روپے ، آبیانہ سے 165ارب روپے دیگر سے 6.209 ارب روپے موصول ہوئے ۔ وفاق سے سندھ کو 12.419ارب روپے کے قرضے اور 6.200 ارب روپے کی غیر ترقیاتی گرانٹس فراہم کی گئیں جبکہ ترقیاتی گرانٹس میں 1.440ارب روپے شامل ہیں۔پنجاب کے مجموعی محاصل 626.728 ارب رو پے ہیں ۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی ٹیکسز کے حصے سے 515.290 ارب روپے دیے گئے ۔ پنجاب کی اپنی ٹیکس وصولی 70.017ارب روپے رہی ۔ صوبائی ٹیکسز میں پراپرٹی ٹیکس سے 5.859ارب روپے ، ایکسائیز ڈیوٹی سے 1.268ارب روپے ، ا سٹیمپ ڈیوٹی سے 15.173 ارب روپے موٹر وہیکل ٹیکس سے 7.526 ارب روپے اور دیگر ٹیکسز کی مد میں 40.191ارب روپے موصول ہوئے ہیں ۔ پراونشل نان ٹیکس آمدن میں مارک اپ سے 38 ملین، آبیانہ سے 1.007ارب روپے دیگر سے 15.781 ارب روپے موصول ہوئے ہیں۔ وفاق سے پنجاب کو 22.630 ارب روپے کے قرضے اور 1.851 ارب روپے کی غیر ترقیاتی گرانٹس فراہم کی گئیں جبکہ ترقیاتی گرانٹس میں 105ملین روپے دیے گئے ۔خیبر پختونخوا کو180.129ارب دیے گئے صوبائی حدود سے 145.204ارب روپے کے محاصل جمع کیے گئے ،صوبوں کا انحصار وفاقی ٹیکسز کے حصے پر رہا، صوبے اپنی مقامی ٹیکس وصولی میں کوئی نمایاں اضافہ نہیں کر سکے ۔ بلوچستان میں مجموعی محاصل 138.952ارب رو پے رہے ،ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی ٹیکسزکے حصے سے 116.630ارب روپے اپنی ٹیکس وصولی 1.822 ارب روپے رہی ہے ،فاق سے صوبے کو3.563ارب روپے قرض فراہم کیا گیا۔بلوچستان کے اخراجات 105.516 ارب روپے رہے ہیں جن میں غیر ترقیاتی اخراجات 83.314 ارب روپے جبکہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر22.202ارب روپے خرچ کیے اس طرح صوبے کا بجٹ سرپلس32.779ارب روپے رہا ہے
وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































