منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا رجحان رہا۔ منڈی میں طلب سے زیادہ خام تیل کی رسد بڑھنے سے جمعہ کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں یو ایس بینچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 59.73 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کے لئے سپلائی 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 66.64 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اوپیک کے بڑے پروڈیوسرز ممالک سعودی عرب ‘ کویت اور متحدہ عرب امارات نے خام تیل کی پیداوار بڑھا دی ہے ان تینوں ممالک سے خام تیل کی پیداوار کا حجم گزشتہ 30 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے جس کو دیکھتے ہوئے امریکا نے اپنے خام تیل کی قیمت مزید گرنے سے بچانے کے لئے شیل آئل کی پیداوار میں کمی کردی ہے ۔ اوپیک کا خام تیل کی پیداوار کے حوالے سے ایک اہم اجلاس 5 جون کو ویانا میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…