جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں ناکامی اورلا ہور کے بعد فیصل آباد اور راولپنڈی میں بھی قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت کو10جون تک ان دو لیبارٹریوں کو تین سال کے لیے کنٹریکٹ پر حاصل کر نے کے لیے درخواستیں سیکریٹری صحت پنجاب کو جمع کروا سکتے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے محکمہ صحت کے مختلف شہروں میں ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریاں کام کر رہی ہیں جن کا بنیادی مقصد صوبے سے جعلی اور غیر معیاری ادویات کو کنٹرول کرنا ہے اور سرکاری اسپتالوں کے لیے خریدی جانیوالی ادویات کے معیار کو جانچا جاتا ہے۔
محکمہ صحت کو پہلے صرف لاہور کے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کو ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر چلایا جا نا ہے لیکن فورا بعد ہی اب فیصل آباد اور راولپنڈی میں تیار ہونے والے نئی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اشتہار جا ری کر دیا ہے۔ ان دونوں لیبارٹریوں کو تین سال کے کنٹریکٹ پر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ان دونوں لیبارٹریوں سے گزشتہ 2014 سال میں 5099 اور 5731 سمپلز کا تجزیہ بھی کیا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…