جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت سے خسارے کی تجارت ،ماہرین نے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی آئی،مارچ کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب 3کروڑ روپے رہا،ذرائع کے مطابق رواں سال اپریل میں واہگہ بارڈر کے ذریعے79 کروڑ30 لاکھ مالیت کی مصنوعات برآمد کی گئیں جبکہ اسی عرصے میں پاکستان نے ایک ارب 93کروڑ روپے مالیت کی کپاس،سبزیاں اور دیگر مصنوعات درآمد کیں، جس کے باعث اپریل میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب3 کروڑ70 لاکھ روپے رہا جو مارچ میں 2 ارب55 کروڑ روپے تھا پاک بھارت تجارتی خسارے میں ایک ارب 49 کروڑ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی برآمدات میں کمی اور بھارت پر بڑھتے ہوئے درآمدی انحصار کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔تجارتی ماہرین نے خبردار کیاہے کہ بھارت سے خسارے کی تجارت کے مسلسل جاری رہنے سے پاکستانی اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مار رہے ہیں اور ان کا بھارتی اشیاءپر انحصار بڑھتاجارہاہے اگر کسی ناخوشگوار واقعہ کی وجہ سے تجارت بند ہوئی تو پاکستانی عوام کو سنگین پریشانیوں کا سامناکرنا پڑ سکتاہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…