جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپا س کی زیا دہ پیدا وار حا صل کر نے کیلئے 15 مئی تک کا شت کریں ، محکمہ زراعت

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) کاشتکارکپاس کی زےادہ پےداوارحا صل کرنے کےلئے منظور شدہ بی ٹی اقسام 15مئی تک کاشت کرےں۔ محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت کا آغاز ہو چکا ہے اور اس سال -14 2013 کی 9.145ملین بیلز کپاس کی پیداوارکے مقابلہ میں زےادہ پےداوار حاصل کرنے کے لئے موثر حکمت عملی مرتب کی گئی ہے۔
اس حکمت عملی کے تحت محکمہ زراعت (توسیع) کا عملہ ہر گاﺅں میں کاشتکاروں کو کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی تربیت دے گا اور ان سے مسلسل رابطہ کے ذریعے رہنمائی و مدد فراہم کرے گا جبکہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے بھی کاشتکاروں کو جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی دی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق کاشتکار کپاس کی پےداوار مےں اضافہ کےلئے جدےد پےداواری ٹےکنالوجی پر عمل کرتے ہوئے درمےانی زمےنوں اور کم پانی والے علاقوں کے لئے منظورشدہ بی ٹی اقسام سی آئی اےم 599-اور بی اےچ178-کاشت کرےں جبکہ پنجاب کے تمام درمےانے اور زرخےز علاقوں میں کپاس کی کاشت کے لیے سی آئی اےم602-،اےف اےچ 142-،اےم اےن اےچ 886-، وی اےچ 259-،سائبان201-، سی آئی اےم 598-،سی اے12-،اےف اےچ 114-،ٹارزن2-،ستارہ11-اےم اورکے زےڈ181-موزوں اقسام ہےں۔ ترجمان کے مطابق ٹارزن 1-اور آئی آر نےاب824-پنجاب کے زرخےز علاقوں اور آئی ےو بی 222- کو پنجاب کے مرکزی زرخےز علاقوں خاص طور پر بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور خانےوال میں کاشت کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…