بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تاجروں کا 10رکنی وفد اس ماہ پاکستان آئے گا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سفیر خصوصی جاوید ملک کی قیادت میں تاجروں کا دس رکنی بین الاقوامی وفد اس ماہ پاکستان جائے گا۔ دبئی میں پاکستان کے سفیر خصوصی جاوید ملک کی صدارت میں پاکستان بزنس فورم کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی اور یورپین کمپنیوں سمیت مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر جاوید ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دس رکنی وفد پاکستان لے جایا جائے گا۔ وفد میں معدنیات توانائی زراعت اور تجارت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والوں سمیت رچرڈ ویلنگٹن، ایلن ڈنکن بینجامن اور وسلی شیخ عبدللہ بن سولائم بھی ہوں گے۔ جاوید ملک نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک تعمیر اور ترقی کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…