ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت کابجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر ”تلوار“چلانے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال بجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ برآمدکنندگان کا کہنا ہے فیصلے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ 2015-16ئ میں کپاس،سوتی دھاگے، فیبرکس اور گارمنٹس پر 5فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ پر غور کر رہی ہے جس سے حکومت کو 50ارب روپے حاصل ہونگے، جبکہ دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانچ اہم ملکی برآمدی شعبے ٹیکسٹائل، چمڑہ، آلات جراحی، گارمنٹس اور کھیلوں کے سامان تیار کرنےوالی صنعتوں کو بجلی اور گیس کی فراہمی پر بھی 5فیصد سیلز ٹیکس عائد کئے جانے کی تجویز دی ہے۔ برآمدکنندگان کا کہنا ہے کہ توانائی بحران اور دیگر مسائل کے باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 16فیصد کمی ہوئی ہے، اگر حکومت نے اس طرح کے اقدامات کئے تو ٹیکسٹائل شعبے کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…