پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت نے بینک آف پنجاب کو بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت دےدی۔ صدر پنجاب بینک نعیم الدین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینک آف پنجاب سیاست اور حکومتی مداخلت سے بالاتر ہونے کی وجہ سے منافع بخش ادارہ بن کر مثبت سمت میں جارہا ہے،بینک کے اثاثے425ارب ہو گئے،ملکی تاریخ میں پہلی بار بینک کا رواں سہ ماہی منافع 2 ارب سے تجاوز کر گیاہے۔ نعیم الدین خان نے بینک آف پنجاب کی بیرون ملک شاخیں کھولنے کی اجازت کو خوش آئند قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر متعدد اسلامک برانچوں کےساتھ موجودہ نیٹ ورک کو توسیع دی جا رہی ہے،بینک کی جانب سے جاری قرضے178ارب ہو گئے جبکہ سرمایہ کاری 180ارب روپے تک چلی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…