ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 سے تجاوز کرگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015
White thumb up next to the like from social networks on blue background
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق 2014 کی آخری سہہ ماہی کے دوران فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 39 کروڑ تھی جو کہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں بڑھ کر ایک ارب 44 کروڑ تک جاپہنچی ہے۔رپورٹ کے مطابق جنوری تا مارچ 2015 کے دوران اپنے موبائل فون کے ذریوے سوشل میڈیا کی اس ویب سائیٹ سے استفادہ کرنے والے صارفین بھی 52 کروڑ 60 لاکھ سے بڑھ کر 58 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید پڑھئے:آپریشن کے دوران پیٹ سے انڈہ نکلا



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…