کراچی(نیوزڈیسک)حبیب بینک کی نجکاری کے بعد ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 کروڑ26لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 17ارب ڈالر سے بڑھ گئی۔ااسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق17اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب81کروڑ84لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 60 کروڑ 53 لاکھ ڈالر اضافے سے 11ارب75کروڑ87لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 12 ارب 36 کروڑ40لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ 73 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 5 کروڑ 97لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 5ارب 12کروڑ70لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔حبیب بینک کی نجکاری کے نتیجے میں وصول ہونے والی رقم کے نتیجے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران مرکزی بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کی مد میں 27کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔
حبیب بینک کی نجکاری ،سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ اسکیم؛ ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر کتنا منافع ملے گا؟ اہم خبر آگئی
-
ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کے خلاف بڑا فیصلہ
-
ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا
-
ابھیشک شرما نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی نےعوام کو خوشخبری سنا دی
-
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
-
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے ٹیکس میں بڑی کمی کردی
-
پنجاب،تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش
-
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
اے آر رحمان کا نصرت فتح علی خان سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آ گیا
-
سونا سستا ہو گیا
-
شناختی کارڈ کہاں اور کب استعمال ہوا، شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا د...
-
پی ٹی آئی رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
-
بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں آگری، باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق















































