سلانوالی(نیوز ڈیسک )جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے ا س لیے کا شت کا ر ٹنل فا ر منگ کی جد ید ٹیکنا لو جی اپنا کر کھیر ا کد وں کر یلا سبز مر چ شملہ مر چ اور ٹما ٹر کا شت کر کے زیادہ منافع کما ئیں ۔کا شت کا ر جد ید ٹیکنا لو جی اپنا تے وقت سبزی کے انتخا ب قسم بیما ر ی سے پا ک صحت مند بیج اور صحت مند نسل کا خا ص خیا ل رکھیں۔
ما ہر ین نے ا س ا مر پر مسر ت کا اظہا ر کیا کہ پنجاب حکومت صو بہ میں کچن گا ر ڈنگ پر وگرا م کے تحت ربیع سیز ن کی سبز یو ں کے بیجوں کی تقسیم کا ٹا ر گٹ 30ہزا ر پیکٹس سے بڑھا کر ایک لا کھ کر چکی ہے و ز یر اعلی پنجا ب کے و ژن کے مطابق کچن گا ر ڈننگ پر و گرا م کی عوا می مقبو لیت کے پیش نظر اسے پو ر ے پنجا ب میں جا ر ی رکھنے کا فیصلہ صو بہ میں کچن گارڈننگ کیلئے سو د مند ثا بت ہو گا کیو نکہ سبز یاں انسا نی صحت کیلئے ا شد ضرور ی ہے کچن گا ر ڈننگ ہر حو الہ سے منافع بخش اور فائدہ مند ہے ۔
جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دیتی ہے،ماہرین
23
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں