پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلانوالی(نیوز ڈیسک ) زرعی ما ہر ین نے رایااورسرسوں کے کا شت کاروںکوفصل کومختلف بیماریوں کے حملہ سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیراختیارکرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ جھلساﺅں کی بیماری کے حملہ سے پتوںٹہنیوںاورپھلیوںپرسیاہ بھورے دارپڑجاتے ہیں جس سے پتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں۔ حملہ کی صور ت میں پھلیاںپتلی اور چھوٹی ر ہ جا تی ہے۔ سفوفی پھیپھوندی کے حملہ سے سوا ئے جڑ کے پودے کے تمام حصوں پرپا ﺅڈر ی دھبے ظاہر ہوتے ہیں پتے جڑے جا تے ہیں تنے گل جاتے ہیں اورپھلیاں بننے کا عمل بر ی طرح متاثرہوتاہے۔ سفیدکنگھی کے ابتدائی حملہ میں پتوںتنوںاورشاخوں کی اوپری سطح کے اندرسفید چھالے بنتے ہیں جوپھو ل کر پھٹ جاتے ہیں ا ن سے سفید سفوف نکلتاہے ۔فصل کوان بیماریوں سے بچانے کیلئے پودوں کا با غورمعا ئنہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…