بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ ،این ٹی ڈی سی سے جواب طلب

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ فراہم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اپریل کوجواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ترک کمپنی مزدرفر کو قانونی طریقہ کار سے ہٹ کر 70 کروڑ روپے کی بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ فراہم کر دیا گیاہے۔ترک کمپنی نے تجربے کے جعلی کاغذات بنا کر متعلقہ حکومتی اداروں کو دئیے جو کہ قومی خزانے کو بڑے پیمانے پر بھاری نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی )کو نوٹس جاری کرتے ہوئے30 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…