موبائل فون استعمال کرنیوالوں کی تعداد کو ریورس گیئر لگ گیا

21  اپریل‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق شروع ہونےکے بعد موبائل فون استعمال کرنے والوں کی بڑھتی تعداد کو ریورس گیئر لگ گیا ہے۔گزشتہ ماہ سیلو لر فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 17 لاکھ کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔پی ٹی اے کے مطابق مارچ 2015 میں ملک بھر کے موبال فون استعمال کرنے والوں کی تعداد گھٹ کر 13کروڑ 49 لاکھ رہ گئی جوکہ فروری 2015 میں تقریبا 13کروڑ 66 لاکھ تھی ۔دہشت گردی میں سموں کا استعمال روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے ان کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل متعارف کروایا گیا تھا جس کی آخری تاریخ 12 اپریل تھی اس صورت حال کے بعد سموں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔اس سے قبل ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں سالانہ لاکھوں کااضافہ ریکارڈ کیا جا رہا تھا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں سموں کی تعداد میں مزیدکئی لاکھ کی کمی کا امکان ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…