جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ایک بار پھر ختم ہو گیا ہے اور آج عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 96 سینٹ فی بیرل کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت 96 سینٹ فی بیرل کمی کے ساتھ 46 ڈالر 9 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پے در پے کمی ہوئی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی تاہم گزشتہ چند ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آتا رہا جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تاہم عین وقت پر وزیراعظم نواز شریف نے قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…