لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت 14,000 میگا واٹ کے توانائی کے منصو بے شروع کر یگی ، و فا قی حکو مت تو انائی کے منصو بے شروع کر نے جا رہی ہے جس کے تحت 14,000 میگا واٹ تک بجلی پیدا کی جا ئے گی ، جس سے 9,000 میگا واٹ کی بجلی کی کمی کو پوا را کیا جا سکے گا ۔ ان منصو بو ں سے گھر یلو صا ر فین کو سہو لت ملے گی اور انڈ سٹری کے مسا ئل حل ہو ں گے جس سے معیشت میں بہتری کی امید ہے ۔ صو بائی و زیر تعلیم را نا مشہور ایک کنونشن کے مو قع پر یہ اعلا ن کیا ۔ انہو ں نے اس بات کا بھی دعوی کیا کہ 2015 میں شہری اور دیہی علا قو ں میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ آدھی ہو جا ئے گی ۔ اور اس سے انفراسٹرکچر ارو معیشت کو فا ئدہ ہو گا۔