کراچی(نیوز ڈیسک)کے ایس ای کے مطا بق توا نائی اور آٹوکے سیکٹر میں بہتری کی وجہ سے کراچی شہر ما رکیٹ میں بدھ کے روز 54 پوا ئنٹ کا اضا فہ دیکھنے میں آیا۔ ایک محتا ط انداز ے کے مطا بق KSE 100, انڈ یکس بد ھ کے روز33,188.77کی سطح سے تجاوز کر کے 33,242.95 کی اضا فی سطح پر دیکھا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں