اسلام آباد(نیوز ڈیسک)50.80 بلےن روپے کی لا گت کے آبپاشی کے منصو بے پنجا ب میں مکمل ہو نے جا رہے ہےں۔ پنجاب آبپاشی ڈیپا رٹمنٹ کی آبپا شی کے تر قیا تی منصو بے مکمل کرنے جا رہا ہے۔ ان منصو بو ں پر قریبا ً 50.80 بلےن روپے کی لا گت آئی ہے ،ان کا مقصد 2814.15 میں آبی نظا م مےں مزید بہتر ی لانا ہے ۔رپورٹ کے مطا بق صو بائی حکومت نہر ی نظا م کی مر مت ، تعمیر اور اصلا ح پر بھر پو ر تو جہ دے رہی ہیں بہترین نہری نظا م بڑ ھتی ہو ئی آبادی کی غذا ئی ضرو ریا ت کو پورا کر ے گی ۔ زر عی صنعت پا کستان کےGDP.میں 24 فیصد تک حصے وار ہیں ۔