اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مثبت قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہ داری پر چین 45 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا۔ موڈیز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ہے۔ اس منصوبے سے خطے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور خطے کے ملکوں کی باہمی تجارت بڑھے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے توانائی کے مسائل کے حل میں بہتری آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی رکھی ہے جو مقررہ ہدف سے دو درجے بہتر ہے۔
پاک چین راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت قرار دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
درگزر کیا کریں
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































