ملک سے غربت ختم کرنی ہے تو امیر لوگ غریبوں سے شادی کریں، انڈونیشین وزیر نے تجویز دیدی
جکارتہ(آن لائن) آباد کے لحاظ سے مسلمانوں کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا کے ثقافتی و انسانی ترقی کے وفاقی وزیر 63 سالہ مہادجیر آفندی نے اپنے عوام کو تجویز دی ہے کہ اگر انڈونیشیا کے امیر لوگ غریبوں سے شادی کریں تو ملک سے غربت ختم ہو سکتی ہے۔انڈونیشیا کی آبادی 27 کروڑ کے… Continue 23reading ملک سے غربت ختم کرنی ہے تو امیر لوگ غریبوں سے شادی کریں، انڈونیشین وزیر نے تجویز دیدی