خانہ کعبہ شریف میں جراثیم کش اسپرے اور تطہیر کا عمل مکمل
مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی کی جانب سے گذشتہ روز خانہ کعبہ کو جراثیم سے پاک کرنے، اللہ کے گھر کی سینیٹائزنگ اور اس کی تطہیر کی گئی۔ خانہ کعبہ کی تطہیر اور سینی ٹائزنگ کے لیے شاہ عبدالعزیز غلافہ کعنہ کمپلیکس کی طرف سے خصوصی تکنیکی ٹیم بلائی گئی تھی۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading خانہ کعبہ شریف میں جراثیم کش اسپرے اور تطہیر کا عمل مکمل