برطانوی مسلم کمیونٹی میں کرونا وائرس کے کم پھیلاؤ کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کو قرار دیدیا گیا، برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق میں وضو کے کردار بارے انتہائی اہم دعویٰ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی نیو کیسل یونیورسٹی کی ایک تحقیقی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پانچ وقت نماز سے پہلے وضو کرنے سے برطانوی مسلم کمیونٹیز کوڈ۔19 وائرس سے زیادہ محفوظ ہے۔ وضو کی وجہ سے کرونا وائرس ان میں بہت ہی کم پھیل رہا ہے، کرونا وائرس کے کم پھیلاؤ کی… Continue 23reading برطانوی مسلم کمیونٹی میں کرونا وائرس کے کم پھیلاؤ کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کو قرار دیدیا گیا، برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق میں وضو کے کردار بارے انتہائی اہم دعویٰ