سعودی عرب میںکرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تشخیص 1484 مریض شفایاب، جانتے ہیں کل اموات کہاں تک جا پہنچی
ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے کرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وَبا کا شکار 1484 مریض صحت یاب ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایاکہ مملکت میں اب کرونا کے کل کیسوں کی تعداد 89011 ہوگئی… Continue 23reading سعودی عرب میںکرونا وائرس کے 1869 نئے کیسوں کی تشخیص 1484 مریض شفایاب، جانتے ہیں کل اموات کہاں تک جا پہنچی