اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

23 ماہ کے بچے نے 17 سالہ لڑکے کی جان بچا لی

datetime 6  جون‬‮  2020

23 ماہ کے بچے نے 17 سالہ لڑکے کی جان بچا لی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں 23 مہینے کے بچے نے مرتے مرتے گردوں کے عارضے میں مبتلا 17 سالہ لڑکے کو نئی زندگی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں 1سال 11 مہینے کے بچے ’وید زِنزے واڈیا ‘ کی دماغ کے کینسر کے آپریشن کے دوران برین ڈیتھ ہو گئی جس کے… Continue 23reading 23 ماہ کے بچے نے 17 سالہ لڑکے کی جان بچا لی

بھارت اور چین میں امریکہ سے کہیں زیادہ کرونا کیسز ہوں گے، ٹرمپ نے انتہائی تشویشناک بات کر دی

datetime 6  جون‬‮  2020

بھارت اور چین میں امریکہ سے کہیں زیادہ کرونا کیسز ہوں گے، ٹرمپ نے انتہائی تشویشناک بات کر دی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور چین جیسے ممالک میں اگر وہ مزید ٹیسٹ کرواتے ہیں تو امریکہ سے کہیں زیادہ کورونا وائرس کے کیسز ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے مائن میں پیوریٹن میڈیکل پروڈکٹس پر اپنے ریمارکس میں کہا کہ… Continue 23reading بھارت اور چین میں امریکہ سے کہیں زیادہ کرونا کیسز ہوں گے، ٹرمپ نے انتہائی تشویشناک بات کر دی

بھارت کی مساجد میں قرآن پاک پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی

datetime 6  جون‬‮  2020

بھارت کی مساجد میں قرآن پاک پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی

نئی دہلی (این این آئی)8 جون سے سبھی مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو کھولے جانے کے پیش نظر مرکزی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان لاک-1 کے تحت صرف کنٹنمنٹ زون کے مذہبی مقامات بند رہیں گے۔ مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود نے مذہبی مقامات و عبادت گاہوں کے… Continue 23reading بھارت کی مساجد میں قرآن پاک پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی

کورونا بحران کے بعد امریکی معیشت بحال ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2020

کورونا بحران کے بعد امریکی معیشت بحال ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے بعد امریکا کی معشیت بحال ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرٹرمپ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے پاس دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی معیشت ہے، اسی طاقت نے ہمیں اس خوفناک وبائی بیماری سیگزرنے میں مدد… Continue 23reading کورونا بحران کے بعد امریکی معیشت بحال ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضاف

datetime 6  جون‬‮  2020

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضاف

ہواشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس نے امریکا اور برازیل میں پنجے گاڑھ لیے ہیں جس کے باعث کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔ برازیل… Continue 23reading امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضاف

بھارت میں یومیہ بنیادوں پرکرونا مریضوں میں سب سے زیادہ اضافہ

datetime 6  جون‬‮  2020

بھارت میں یومیہ بنیادوں پرکرونا مریضوں میں سب سے زیادہ اضافہ

نئی دہلی(این این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت میں 9,887 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ یہ کسی ایک دن میں سامنے آنے والے کووڈ انیس کے مریضوں کی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مجموعی طور پر اب بھارت میں اس بیماری کے متاثرین کی… Continue 23reading بھارت میں یومیہ بنیادوں پرکرونا مریضوں میں سب سے زیادہ اضافہ

کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

datetime 6  جون‬‮  2020

کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

واشنگٹن(این این آئی)اس وقت دنیا بھر کے کئی ممالک اور طبی ادارے جلد از جلد کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے متعدد تجربات کرنے میں مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ بہت سے لوگوں کو گمان ہے کہ مذکورہ ویکسین انہیں کرونا کی مہلک وبا سے بچانے والی ثابت ہو گی۔ تاہم صحت کے… Continue 23reading کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین نے واضح کردیا

کورونا وائرس،ممکنہ دوا سے متعلق اہم تحقیق کے نتائج واپس لے لیے گئے

datetime 6  جون‬‮  2020

کورونا وائرس،ممکنہ دوا سے متعلق اہم تحقیق کے نتائج واپس لے لیے گئے

واشنگٹن(این این آئی)ہائیڈروآکسی کلوروکوین نامی دوا کے بارے میں ایک اہم تحقیق کے نتائج کو واپس لے لیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ یہ دوا کورونا وائرس کے مریضوں میں ہلاک ہونے کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق کو واپس لینے کی وجہ دوا سے متعلق اعداد و شمار… Continue 23reading کورونا وائرس،ممکنہ دوا سے متعلق اہم تحقیق کے نتائج واپس لے لیے گئے

کشمیری پنڈت بھی ڈومیسائل قانون پر حکومت کے مخالف ہوگئے ، مودی سر کار پر برس پڑے

datetime 6  جون‬‮  2020

کشمیری پنڈت بھی ڈومیسائل قانون پر حکومت کے مخالف ہوگئے ، مودی سر کار پر برس پڑے

جموں(این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون پر کشمیری پنڈتوں نے حکومت پر تنقید کی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل ّ(رہائشی)کی نئی تعریف واضح کی گئی ہے اور ملازمت کے لیے نئے ضابطے بھی مقرر کیے گئے ہیں۔ سائوتھ ایشین وائر کے مطابق کشمیری پنڈت سنجے صراف جو کہ لوک… Continue 23reading کشمیری پنڈت بھی ڈومیسائل قانون پر حکومت کے مخالف ہوگئے ، مودی سر کار پر برس پڑے

1 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 4,529