بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کےریکارڈ کیسزرپورٹ
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورت حال بگڑ رہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر بھارت میں ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں جبکہ بیماری کی وجہ سے اموات میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں سب سے زیادہ ریکارڈ 25 ہزار 530 کورونا… Continue 23reading بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کےریکارڈ کیسزرپورٹ