بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی ہیں ‘پاکستان میں تعلقات میں بہتری آنے کے بعد بنگلہ دیش نے بڑا اعلان کر دیا
ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش کی ’’کوئی دشمن نہیں‘‘کی ڈپلومیسی کے باعث پاکستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں اور اس قربت پر بھارت میں ہونے والے تبصروں پر بنگلہ دیشن کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی ہیں ، کسی کو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے… Continue 23reading بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی ہیں ‘پاکستان میں تعلقات میں بہتری آنے کے بعد بنگلہ دیش نے بڑا اعلان کر دیا