اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

datetime 25  اگست‬‮  2020

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ڈربن (این این آئی)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مسجد کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2020

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

انقرہ (آن لائن) ترکی اور یونان نے بحیرہ روم کے مشرق میں الگ الگ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ کچھ عرصے سے ان ہمسایہ ممالک کے درمیان گیس کے ذخائر کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ یونان نے کریٹ جزیرے کے جنوب میں ایک… Continue 23reading ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020

امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) متحدہ عرب امارات نے جب پچھلے ہفتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو مسلم دنیا میں کئی طرح کا ردِعمل دیکھنے میں آیا کسی نے اسے فلسطینیوں کے ساتھ دھوکہ کہا تو کوئی اسے تاریخی معاہدہ قرار دیتا رہا اور باخبر حلقوں نے دونوں ریاستوں کے تعلقات میں ”نارملائزیشن‘ ‘کو”فارملائزیشن“… Continue 23reading امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے ہونیوالی ملاقات منسوخ کردی ہے، کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے امریکہ کی طرف سے ابوظہبی کو لاک ہیڈ مارٹن ایف -35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی مخالفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی صحافی بارک روید… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

datetime 25  اگست‬‮  2020

کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

ریاض (آن لائن) پولیس نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ریاض کے علاقے میں تفتیشی ٹیم نے ایک درزی کی دکان پر چھاپہ… Continue 23reading کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 25  اگست‬‮  2020

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

برلن (آن لائن) جرمن شہر شوائن فرٹ کی میئر سوریا جناح لپرٹ نے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوچ سے جرمن ہیں لیکن دل سے مکمل پاکستانی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سولہ برس پاکستان میں گزارے ہیں اور پاکستان میں گزارے ہوئے بچپن… Continue 23reading سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2020

صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

بغداد (آن لائن) سابق عراقی صدر صدام حسین کے باورچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر بھی پسندیدہ پکوان لے جاتے تھے۔ پولینڈ کے معروف مصنف یتولد زیبلوفسکی نے اپنی تصنیف ’ڈکٹیٹر کے دسترخوان‘ میں صدام حسین کے باورچی کا علامتی نام ابو علی بتایا ہے۔ابو علی نے بتایاکہ صدام حسین کو… Continue 23reading صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

datetime 24  اگست‬‮  2020

امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما، لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس شامل… Continue 23reading امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

مسجد النور حملے میں کئی افراد کی جانیں بچانے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کی بہادری کا نیوزی لینڈ کے تحقیقاتی اداروں نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 24  اگست‬‮  2020

مسجد النور حملے میں کئی افراد کی جانیں بچانے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کی بہادری کا نیوزی لینڈ کے تحقیقاتی اداروں نے بھی اعتراف کرلیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)مسجد النور حملے میں کئی افراد کی جانیں بچا کر شہید ہونے والے پاکستانی نعیم راشد کی بہادری کا نیوزی لینڈ کے تحقیقاتی اداروں نے اعتراف کرلیا ۔ پیر کو مساجد پر حملے کے ملزم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر انوسٹی گیشن رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی واقعہ… Continue 23reading مسجد النور حملے میں کئی افراد کی جانیں بچانے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کی بہادری کا نیوزی لینڈ کے تحقیقاتی اداروں نے بھی اعتراف کرلیا

1 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 4,526