جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی ایک عورت نے چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی شہرکے وسط میں واقع فوارہ چوک میں نامعلوم خاتون نے ہوٹل میں بیٹھے حساس ادارے کے آفیسر احسان یوسف کوچھریوں کے وارقتل کردیا۔ خاتون جائے واردات سے فرارہونے میں کامیاب، پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…