جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی ڈاکٹروں سے ملاقات، الاؤنس کی بحالی کی پھر یقین دہانی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد کے ہسپتالوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات، وزیر خزانہ نے ڈاکٹروں کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کی یقین دہانی کرا دی۔
اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں وزیر خزانہ نے ڈاکٹروں کے مطالبات سنے، اس موقع پر وزیر خزانہ نے وفد کو بتایا کہ وزارت خزانہ اور وزارت کیڈ سے رائے طلب کی گئی ہے۔ اور معاملے کے حل کی پوری کوشش کی جائے گی۔ ملاقات میں ایم این اے طارق فضل چوہدری، سیکرٹری کیڈ اور چئیرمین ایف بی آر بھی موجود تھے۔ جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے وفد میں ڈاکٹر سجاد جنجوعہ، ڈاکٹر سرتاج علی خان، ریاض گجر اور راجا محمد الیاس شامل تھےِ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…